شیر گڑھ ،عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپ کل ہوگا

شیر گڑھ ،عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپ کل ہوگا

شیرگڑھ (نامہ نگار) 24جون بروز اتوار صبح 7بجے دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ میں عازمین حج کے لئے ایک روز حج رربیتی ورکشاپ منعقد کیاجائے گا جسمیں خواتین عازمین حج کے لئے پردے کا الگ اور خواتین ٹرینرز کاخصوصی اہتمام کیاگیاہے جبکہ اس موقع پر شیخ الحدیث سابق ایم این اے مولانا محمد قاسم مہتمم دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ اور مولانا محمد صالح خصوصی طور پر تربیت لینے والے ؑ ازمین حج کو قرآن وسنت کی روشنی میں خطابات کریں گے اس موقع پر عازمین حج کے لئے طعام کا خصوصی اہتمام کیاگیاہے

مزید : پشاورصفحہ آخر