ٹی ایم اے سیاحوں کی خدمت کیلئے ہمہ وقت چوکس ہے ،تحصیل ناظم دیر

ٹی ایم اے سیاحوں کی خدمت کیلئے ہمہ وقت چوکس ہے ،تحصیل ناظم دیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دیر بالا (نمائیندہ پاکستان)تحصیل ناظم دیر میر مخزن الدین نے کہا ۔کہ ٹی ایم اے کے عملہ سیاحوں / ٹوریسٹ کے خدمت کیلئے بدستور چوکس رہے گا۔ سیاحوں / ٹوریسٹ کو سفر کے اسانی کیلئے تمام سہولیات فراہم کرتے رہے گی۔انہوں نے ھوٹلز مالکان دوکاندارو ں اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو سختی سے ہدایات جاری کی ہے ۔کہ وہ سیاحوں/ ٹوریسٹوں کے ساتھ بھرپور رعایت کرے اور ان کو شکایت کا موقع نہ دے ۔ سیاحوں / ٹوریسٹ کو سستی ریٹ پر صاف اور معیاری اشیاء خوردنوش اور کمرے فراہمی بدستور کرتے رہے۔ انہوں نے علاقے کے بزرگوں نوجوانوں طالب علمو سیاسی سماجی ورکرو ں سے کہا ہے ۔کہ وہ سیاحوں / ٹوریسٹ کے ساتھ خندہ پیشانی اور اچھے اخلاق ساتھ پیش آیا کرے۔کیونکہ یہ ہمارے مہمان ہے ۔ان کے خاطر تواضع ہمارا دینی اور پختون روایات ہے ۔اگر اس کے باوجود تھیوڑی بہت کوتاہی سر زد ہوے ہو ۔تو اس پر ہم معزرت خواہ ہو۔ اور ہم یقین دلاتے ہے ۔کہ ہم اپنے سیاحوں / ٹوریسٹ کے خدمت کرنا اعزاز سمجھتے ہے۔