پبی کے پیران خاندان کا اے این پی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان

پبی کے پیران خاندان کا اے این پی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پا کستان تحریک انصاف کو پبی میں شد ید دھچکا پبی کے پیران فیملی نے پہلی مرتب پبی میں اے این پی کے این اے26 کے امیدوار جمال خان خٹک اور حلقہ پی کے65 کے امیدوار میاں افتحار حسین کی بھر پور حما یت کا اعلان کیا پیران فیملی پہلے پا کستان تحریک انصاف کے ساتھ تھی پیر صفی اللہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اے این پی کے امیدواروں کی مخا لفت کی تھی اس مر تبہ کھلے عام اے این کے نا مزدامیدواروں کی بھر پور حما یت کا اعلان کیا ہے انشا ء اللہ اے این پی الیکشن میں بھر پور کا میا بی حا صل کر یگی اور پبی میں اے این پی کے امیدوار ان کلین سو یپ کر یگی انہوں نے کہا کہ پبی سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو عبرت ناک شکست سے دوچار کر ینگے اور پبی کے عوام نے اس مر تبہ پبی کے لوگ صرف اور صرف اے این پی کے امیدوار میاں افتحار حسین اور جمال خٹک کو ووٹ دیکر بھاری اکثر یت سے کا میاب کر ینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر