حاجی گلاب خان (مرحوم) کے فرزندراحب علی انتقال کرگئے
شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ جماعت اسلامی کے رکن حاجی گلاب خان (مرحوم) کے فرزندراحب علی انتقال کرگئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم کا رسم قل کل بروز اتوار محلہ شاہ بٹ خیل لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی وہ شاہین ویلفئیر ایسو سی ایشن کے سابق صدر طیب علی اور لوند خوڑ بازار کے صدر ثاقب علی کے بڑے بھائی تھے
Back t