شبقدر ،مرغیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ،عوام رل گئے

شبقدر ،مرغیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ،عوام رل گئے

شبقدر نمائندہ خصوصی )شبقدر میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتی کرنی لگی، متوسط طبقہ کی قوت خرید جواب دی گئی، فی کلو 228 روپے کی بلند سطح پرفروخت جاری، حکومت چکن کے قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے، تفصیلات کے مطابق اسوقت شبقدر میں چکن کے قیمتیں تاریخ کے بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں، جس کی وجہ سے عوام کی قوت خرید جواب دی گئی ہیں، چکن کی خالیہ قیمتیں ایک محصوص مافیا کررہی ہیں، جس کے خلاف سرکاری سطح پر کوئی ایکشن لینے والانظر نہیں آرہا ہیں، چکن کی خالیہ قیمتوں کی وجہ سے متوسط طبقہ چکن خریدنے سے قاصر ہیں، جس کے خلاف حکومت اور انتظامیہ کو ایسے اقدامات کرنا چاہئے جس سے چکن کے قیمتیں کنٹرول کی جاسکی، اس وقت شبقدرمیں فی کلو کی حساب سے 228 روپے پرفروخت ہورہی ہیں، جو کہ انتہائی زیادہ ہیں، اس کاروبار سے وابسطہ افراد کا کہنا ہیں کہ جب سے چکن کے قیمتیں بڑھی ہیں تب سے ہمارا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہیں، یہ ایک محصوص طبقہ کیجانب سے کیا جارہا ہیں جس سے قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئی ہیں،

مزید : پشاورصفحہ آخر