حاجی فضل مالک کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی فضل مالک کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) سی این جی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے وائس چئیرمین اورپاپولرسی ا ین جی بٹ خیلہ کے ایم ڈی حاجی فضل مالک کی والدہ کی رسم قل آج بٹ خیلہ اماندرہ میں اداکی جائیگی مرحومہ پاپولرپینٹ نزدظفرپارک بٹ خیلہ کے مالک حاجی عمرخالق ،حاجی عبدالخالق ،حاجی فضل ستار،حاجی خالق ایاز اورحاجی سبحان مرحوم کی بھی والدہ جبکہ عمرواحد،عدنان خان ،عباس خان ،شہاب خان ،الیاس خان ،نعمان خان ،منیب خان کی دادی جبک پاپولر گلاس بٹ خیلہ کے محمدنثاراکبراورناصرخان کی نانی تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر