نوجوان محمدواصف کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان محمدواصف کی رسم قل آج گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی مرحوم محمدحنیف استاذ کے صاحبزادے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

You are subscribed Successfully