نورزاہ کی رسم قل آج ہوگی

نورزاہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی گاؤں درگئی مہردے کے نورزاہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی ۔ان کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔