روزی خان کو سپرد خاک کردیا گیا

روزی خان کو سپرد خاک کردیا گیا

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ کے افس سیکرٹری حیات خان کے والد روزی خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوچکدرہ دربارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم شکیل خان کے بھی والد تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر