زبیرشاہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

زبیرشاہ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن)گاؤں تھانہ کے مقامی راہنمازبیرشاہ کی والدہ کی رسم قل اج گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی مرحومہ محمدوکیل خان کی بھی والدہ تھیں ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر