اطہروحید نے ڈی پی او جہلم کا چارج سنبھال لیا

اطہروحید نے ڈی پی او جہلم کا چارج سنبھال لیا

جہلم(نامہ نگار)اطہر وحید (پی ایس پی)نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا چارج سنبھال لیا۔عبدالغفار قیصرانی صاحب کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر