جسٹس راجہ محمد خورشید خان کی وفات پر چیف جسٹس آزادکشمیر کااظہارتعزیت

جسٹس راجہ محمد خورشید خان کی وفات پر چیف جسٹس آزادکشمیر کااظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد(بیورورپورٹ)جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے جسٹس راجہ محمد خورشید خان سابق چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کی وفات پر دلی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔ علاوہ ازیں مرحوم کی وفات کے سوگ میں عدالت العالیہ میں ان کی آخرت کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔