مظفرآباد،شہر میں قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کی جائیگی،خواجہ اعظم رسول

مظفرآباد،شہر میں قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کی جائیگی،خواجہ اعظم رسول

مظفرآباد(بیورورپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہا کہ شہریوں بنیادی سہولیات اور قبضہ فافیا کے خلاف کاروائی کی جائے گئی ۔13سال کے بعدڈھیریاں سیداں تا ماکڑی نہر کو واگزار کر دیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ نے کہا کہ عوام کی ہر نشاندی پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر قبضہ فافیاکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول،نائب تحصیلدار بلال فاتح اور پولیس کے ہمراہ نہر کی بحالی کی نہر کی کشادگی کا کام شروع کر دیا گیا ۔وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر شہر یوں کو سہولت فراہمی کے ہرمکمن اقدام کر رہے ہیں ۔غیر قانونی تعمیر رات کو گرادیا جائے گا ۔این اوسی کے بغیر تعمیر ارت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہیں ۔بدون این او سی مکان ،دوکانیں ،پلازجات میں پارکنگاور باتھ روم کو لازمی قرار دیا ۔نقشہ ہٹ کر تعمیر کو گرا دیا جائے گا عوام مکمل تعاون کر یں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر