ڈاکٹرفاروق ستار نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر لیا

ڈاکٹرفاروق ستار نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ریٹرننگ افسر کے فیصلہ کے خلاف ٹریبونل سے رجوع کر لیا ہے۔ڈاکٹرفاروق ستار کے الیکشن اسکروٹنی فارم ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیے تھے۔ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے فاروق ستار کے این اے245 کے لییجمع کرائے گئے کاغذات مسترد کیے گئے تھے۔اب تک 98 امیدوار ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلے کے خلاف ٹریبونل سے رجوع کر چکے ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر