آئی جی سندھ نے شکار پور میں مسلح تصادم کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے شکار پور میں مسلح تصادم کا نوٹس لے لیا

کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے شکار پور میں دو گروپوں کے درمیانُ مبینہ تصادم اور اسکے نتیجے میں 12افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور پولیس کیجانب سے اُٹھائے گئے تمام تر انسدادی اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر