جامع مسجد اکبر سوسائٹی میں حج تربیتی پروگرام کا اہتمام

جامع مسجد اکبر سوسائٹی میں حج تربیتی پروگرام کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامع مسجد اکبر سوسائٹی آفس بلاک نمبر 2میں حج تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ جس میں مکمل حج کا طریقہ ، روضۂ اقدس کی حاضری اور زیارت کے بارے میں تفصیلی بیانات ہونگے ۔ پہلی نشت 24جون/دوسری نشت یکم جولائی /تیسری نشت 8جولائی اور چوتھی نشت 15جولائی ۔ صبح 11تا 1بجے ہوگا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر