A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

چیف جسٹس کا سیشن کورٹ کا دورہ،آرڈرکاپی دیکھتے ہی میزپرپھینک دی

چیف جسٹس کا سیشن کورٹ کا دورہ،آرڈرکاپی دیکھتے ہی میزپرپھینک دی

Jun 23, 2018 | 10:44:AM

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سیشن کورٹ کا دورہ کیا اور عدالت میں مختلف مقدمات کی کارروائی دیکھی ،اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان نے ایڈیشنل سیشن جج سے سوال کیا کہ آپ کے پاس کتنے مقدمات ہیں؟،آج کتنے آرڈرکیے؟۔

ایڈیشنل سیشن جج نے کہا کہ صبح سے کوئی آرڈرٹائپ نہیں کیا،اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کوئی پراناآرڈردکھائیں، چیف جسٹس نے آرڈرکاپی دیکھتے ہی میزپرپھینکتے ہوئے کہا کہ اس پرکیالکھا ہے،مجھے توشرم آرہی ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے زیرالتواکیس سست روی سے چلانے پرججزکی سرزنش بھی کی۔

مزیدخبریں