مسلم لیگ کی وکٹ گر گئی ، سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے منصب کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

مسلم لیگ کی وکٹ گر گئی ، سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے منصب کا پیپلزپارٹی میں ...
مسلم لیگ کی وکٹ گر گئی ، سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے منصب کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرا دی، سابق رکن پنجاب رائے منصب نے ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رائے منصب نے ٹکٹ نہ ملنے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیاوہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے اورپی پی 219 ملتان سے الیکشن لڑیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ملتان