این اے 131 ،عمران کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت ساڑھے 11 بجے تک ملتوی

این اے 131 ،عمران کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت ساڑھے 11 بجے ...
این اے 131 ،عمران کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت ساڑھے 11 بجے تک ملتوی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل نے این اے 131 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت ساڑھے بجے تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایپلٹ ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے131 میں عمران خان کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار کے وکیل نے ٹریبونل کے سامنے موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے کاغذات میں تمام اثاثے ظاہرنہیں کیے،ایپلٹ ٹریبونل سے استدعا ہے کہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مستردکرنے کاحکم دیا جائے۔

ایپلٹ ٹریبونل نے درخواست کنندہ کا موقف جاننے کے بعد کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پرسماعت ساڑھے 11بجے تک ملتوی کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور