لاپتہ افراد کا معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیا،حساس اداروں کے صوبائی سربراہوں کو کل پیش ہونے کا حکم

لاپتہ افراد کا معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیا،حساس اداروں کے ...
لاپتہ افراد کا معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیا،حساس اداروں کے صوبائی سربراہوں کو کل پیش ہونے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے معاملے کا ازخودنوٹس لے لیا اور حساس اداروں کے سربراہوں کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لاپتہ افراد کے معاملے کا ازخودنوٹس لے لیا اور حساس اداروں کے صوبائی سربراہوں کو پیش ہونے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو بھی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہونے کا حکم دے دیااور سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کو پیشی کےلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔