امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق بھی لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے

امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق بھی لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ...
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق بھی لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیرجماعت اسلامی سینٹر سراج الحق لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے۔
الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق سینٹر سراج الحق 29 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں جس میں ساڑھے 4 تولہ زیور،12 کنال مشترکہ زمین اورنجی سکول میں حصہ دارشامل ہے۔
دستاویزات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کے3بینک اکاو¿نٹس میں 18 لاکھ روپے سے زائد رقم موجودہے لیکن ان کے پاس کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے،دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ سراج الحق کے بیرون ملک کوئی اثاثے اورنہ بینک ڈیفالٹرہیں۔