ا مریکہ نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ فراہم کر دیا

ا مریکہ نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ فراہم کر دیا
ا مریکہ نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ فراہم کر دیا

  

استنبول (اے پی پی)ا مریکہ نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ حوالے کردیا جس کے بعد ترکی ایف۔35 طیارہ حاصل کرنے والاپہلااسلامی ملک بن گیا ہے۔

ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک فضائیہ ترجمان نے بتایا کہ ا مریکہ نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ حوالے کردیا ہے جس سے ترکی کے دفاعی نظام کو مزید موثر بنانے میں مدد ملے گی۔

مزید : بین الاقوامی