سابق سیکریٹری دفاع کو کابل روانگی کے لیے ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

سابق سیکریٹری دفاع کو کابل روانگی کے لیے ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا کیونکہ ۔ ...
سابق سیکریٹری دفاع کو کابل روانگی کے لیے ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

  

اسلام آباد (آن لائن) ای سی ایل میں نام شامل ہونے کے بعد سابق سیکرٹری دفاع یاسین ملک کو نیو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا۔

گزشتہ روز یاسین ملک اسلام آباد سے افغانستان جارہے تھے کہ انہیں پرواز سے اس وقت آف لوڈ کردیا گیا جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔

یاسین ملک نے اس موقع پر ائرپورٹ حکام سے استفسار کیا تو ائرپورٹ حکام نے انہیں دستاویزات دکھا کر مطمئن کر دیا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد