فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لینے والے نوجوان نے بڑا قدم اٹھا لیا

فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لینے والے نوجوان نے بڑا قدم اٹھا ...
فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لینے والے نوجوان نے بڑا قدم اٹھا لیا

  

ماسکو (ویب ڈیسک) فٹبال ورلڈکپ کی براہ راست رپورٹنگ کرنے والی جرمن ٹی وی کی کولمبین خاتون صحافی کا بوسہ لینے والے روسی نوجوان نے معافی مانگ لی ۔

نام بتانے سے انکار کرتے ہوئے نوجوان نے ویڈیو کال میں صحافی جولیھ گونزلیز تھان سے کہا میں نے انتہائی عمل کیا۔

مزید : کھیل