پی ٹی آئی کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں ...
پی ٹی آئی کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق عرفان اللہ اخوانزدہ این اے 31سے ٹکٹ نہ ملنے پرپی ٹی آئی کی قیادت سے ناراض تھے جس پر انہوں نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما ضیا اللہ آفریدی این اے 31 کی نشست سے دستبردارہو گئے وہ اب این اے 33 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ عرفان اللہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر این اے 31الیکشن لڑیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور