علی ظفر نے میشا شفیع کو بڑا جھٹکا دیدیا ،انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا

علی ظفر نے میشا شفیع کو بڑا جھٹکا دیدیا ،انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا
علی ظفر نے میشا شفیع کو بڑا جھٹکا دیدیا ،انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ لاہور کی سیشن عدالت میں دائر کیا ، جس میں موقف اختیارکیا گیاہے کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے ، انہوں نے الزامات لگا کر میری اور میرے خاندان کی عزت کو اچھالا اور میری شہرت کو نقصان پہنچایا ہے ۔

مزید : تفریح