ماہ نور بلوچ کی ہمایوں سعید کے ساتھ ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

ماہ نور بلوچ کی ہمایوں سعید کے ساتھ ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ہر طرف ...
ماہ نور بلوچ کی ہمایوں سعید کے ساتھ ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی صدابہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی ہمایوں سعید کے ساتھ ایسی تصاویر منظر عام پر آئیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں 
میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ماہ نور بلوچ کی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ چند تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ مزید جوان اور حسین نظر آرہی ہیں۔ یہ تصاویر فلم’’میں ہوں شاہد ا?فریدی‘‘کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہ نور بلوچ ایک شادی شادی بیٹی لیلیٰ حمید کی ماں ہیں تاہم وہ اپنی بیٹی کی ماں کم بہن زیادہ لگتی ہیں۔واضح رہے کہ 48سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتاہے جن پروقت کا کوئی اثر نہیں ہوتااور وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی جانب جانے کے بجائے مزید حسین اورجوان نظر آتی ہیں۔1993 میںآج سے تقریباً 25 برس قبل ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ خوبصورتی میںآج بھی کئی نوجوان اداکاراؤں کو مات دیتی نظر آتی ہیں۔

مزید :

تفریح -