21فلسطینی خاندان اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور

21فلسطینی خاندان اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور
21فلسطینی خاندان اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور

  

وادی اردن (صباح نیوز)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے آئندہ ہونے والی عسکری مشقوں کے باعث وادی اردن کے شمال میں واقع علاقے خرب حمسہ الفوقا میں21فلسطینی خاندانوں کو جبری طور پر اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا ایک انتہائی متحرک کارکن معتز بشرات نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے کے18حکمنامے تھما دیے۔

مزید : بین الاقوامی