تارکین وطن کےخلاف سخت حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی:ٹرمپ

تارکین وطن کےخلاف سخت حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی:ٹرمپ
 تارکین وطن کےخلاف سخت حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی:ٹرمپ

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرقانونی تارکین کےخلاف سخت حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاوس سے متصل آئزن ہاورایگزیکٹوآفس بلڈنگ کے آڈیٹوریم میں تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی تارکین کےخلاف سخت حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔تقریب میں تارکین وطن کے ہاتھوں ہلاک افرادکے لواحقین بھی شریک ہو ئے ۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم اپنی سرحدوں اورملک کومحفوظ بنائیں گے۔

مزید : بین الاقوامی