عمران خان کل میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

عمران خان کل میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
عمران خان کل میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گےجس کے بعد وہ لاہور کا رخ کریں گے۔

جیو نیوز کے مطابق عمران خان آئندہ انتخابات کے حوالے سے کل میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے جس کے بعد وہ لاہور کا رخ کریں گے ۔چیئرمین پی ٹی آئی 3 روز لاہور میں گزاریں گے ۔پاکستان تحریک انصاف 25 جون تک باقی ٹکٹس کا اعلان کر دے گی۔

مزید : قومی