باپ کی عظمت ،اگر آپ یہ ایک کام نہیں کر رہے تو ابھی سے کرنا شروع کر دیں، دنیا ہی بدل جائے گی

باپ کی عظمت ،اگر آپ یہ ایک کام نہیں کر رہے تو ابھی سے کرنا شروع کر دیں، دنیا ...
باپ کی عظمت ،اگر آپ یہ ایک کام نہیں کر رہے تو ابھی سے کرنا شروع کر دیں، دنیا ہی بدل جائے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے،باپ دنیا کی وہ عظیم ترین ہستی ہے جو اپنے بچوں کی بہترین پرورش اور ان کی راحت کے لئے ہمہ وقت کوششوں، کاوشوں اور مشقتوں میں مصروف عمل رہ کر زندگی گزارتاہے اور ضرورت پڑنے پر جان تک کی قربانی سے دریغ نہیں کرتا۔اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ والدین دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں، اگر کسی کویہ نعمت حاصل ہے اوروہ ان کی خدمت واطاعت کررہاہے تو وہ بڑاسعادت مند اوراللہ کا محبوب بندہ ہے۔ قرآن پاک کے احکامات اور فرامین رسول ﷺمیں جا بجا والدین کی خدمت واطاعت کا حکم دیاگیا ہے۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری