نوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل آزمائش سے گزررہے:خواجہ آصف

نوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل آزمائش سے گزررہے:خواجہ آصف
نوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل آزمائش سے گزررہے:خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کے رہنماءخواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل ترین آزمائش سے گزررہیں۔گلے شکوے،سیاسی دشنام طرازی اعلیٰ ظرفی کی علامت یا دلیل نہیں۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءخواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سیاسی مقاصد اورانا کی تسکین کے حصول کا موقع نہیں،وفا غیر مشروط ہوتی ہے۔رفاقت اورذاتی تعلق کی اعلیٰ اقدارکےاحترام کا وقت ہے۔ نوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل ترین آزمائش سے گزررہیں۔گلے شکوے،سیاسی دشنام طرازی اعلیٰ ظرفی کی علامت یا دلیل نہیں ہیں۔

مزید :

قومی -