بیگم کلثوم نواز کی بیماری اور سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی ، اصل حقائق جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھنا ضروری ہے

بیگم کلثوم نواز کی بیماری اور سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی ، اصل حقائق جاننے ...
بیگم کلثوم نواز کی بیماری اور سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی ، اصل حقائق جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھنا ضروری ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سابق خاتونِ اول بیگم کلثوم نواز کو  شدیدعلالت کے باعث دوبارہ  لندن کے ایک نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں موت و حیات کی جنگ لڑ رہی ہیں ،ان کے شوہر اور سابق وزیر اعظم اپنی بیٹی مریم نواز ،بیٹوں حسن اور حسین سمیت دیگر کے ہمراہ اس وقت اپنی بیمار اہلیہ کی تیمارداری کے لئے لندن میں موجود ہیں ۔تیسری دنیا میں افواہوں اور سازشوں کے بازار نسبتاً زیادہ تیزی سے گرم رہتے ہیں، یہی حال ہمارے پاکستان اور ہماری قوم کا ہے، ہم بھی ہر وقت ہر چیز کے پیچھے سازشوں کے تانے بانے کھوجنے میں لگے رہتے ہیں۔جب سے بیگم کلثوم نواز بیمار ہوئی ہیں تب سے عجیب و غریب قسم کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں اور طرح طرح کی شرمناک افواہوں اور بے بنیاد خبروں کا بازار گرم ہے ،بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے اصل حقیقت کیا ہے ؟۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -