تبدیلی کے نام پرجوتھوڑی سی حیارہ گئی اسے بھی ختم کیا جارہا ہے:مولانا فضل الرحمان

تبدیلی کے نام پرجوتھوڑی سی حیارہ گئی اسے بھی ختم کیا جارہا ہے:مولانا فضل ...
تبدیلی کے نام پرجوتھوڑی سی حیارہ گئی اسے بھی ختم کیا جارہا ہے:مولانا فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کو مسائل میں الجھایا گیا ہے تاکہ اپنے حقوق کی بات نہ کر سکیں۔قوم کوپتانہیں ہوتا کہ جو بجٹ پیش ہو رہا کس نے بنایا ہے۔کیاتبدیلی کی بات ہورہی ہے،جوتھوڑی سی حیارہ گئی اسے بھی ختم کیا جارہا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق جے یو آئی ایف کے سربراہ مو لانا مولانا فضل الرحمان نے متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دیکھنا ہو گا کہ کونسی ایسی قوم ہے جسے اقوام متحدہ نے آزادی دلوائی ہو۔ہمیں سوچنا ہو گا کیا عالمی ادارے ہمیں تحفظ دے رہے ہیں۔ قوم کو مسائل میں الجھایا گیا ہے تاکہ اپنے حقوق کی بات نہ کر سکیں۔قوم کوپتانہیں ہوتا کہ جو بجٹ پیش ہو رہا کس نے بنایا ہے۔کیاتبدیلی کی بات ہورہی ہے،جوتھوڑی سی حیارہ گئی اسے بھی ختم کیا جارہا ہے۔

مزید :

قومی -