لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی سے لڑکے کی لاش برآمد

لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی سے لڑکے کی لاش برآمد
لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی سے لڑکے کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)رات گئے انجینئر نگ یونیورسٹی کے بند سوئمنگ پول سے 12 سالہ شیراز کی لا ش ملی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت کے باعث 12 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا، شیراز اپنے دوست کے ہمراہ دوپہر کو سوئمنگ پول میں آیا اور رات گئے تک واپس گھر نہ جانے پر ورثاء نے اس کی تلاش شروع کی تو معلوم ہوا کہ شیراز سوئمنگ پول میں مردہ حالت میں پڑاہے پو لیس نے لاش قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔