حکومت عوا م کو کورونا سے بچانے کیلئے سرگرم ہے،صفدر بٹ

  حکومت عوا م کو کورونا سے بچانے کیلئے سرگرم ہے،صفدر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ حکو مت و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں عوا م کو بھوک اور کورو نا و با سے بچا نے کیلئے بھر پور اقدا ما ت کر ر ہی ہے، قو م کے سامنے بے نقا ب ہو نے وا لی اپوزیشن اپنی کرپشن کے تحفظ کیلئے تمام جمہور ی ضابطے پا ما ل کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی موثر حکمت عملی اور وزیر اعلی پنجاب کے بر وقت اقدامات کی بدولت کرونا وائرس کے پھیلا میں سست روی شروع ہو چکی ہے۔

انشا اللہ بہت جلد پاکستان کورونا فری بن جائے گا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت چین کے ہاتھوں مار کھانے کے بعد اپنی خفت مٹانے کیلئے پاکستان میں دہشتگردانہ حملے کروا رہا ہے مگر بھارتی عوام مودی سرکار کی غلط پالیسیوں سے خود تنگ ہیں، اور اس سے نجات چاہتے ہیں اگر مودی سرکار نے پاکستان پر کسی قسم کی جارحیت کی تو اسے منہ کی کھانا پڑیگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -