محکمہ مواصلات وتعمیرات کے چیف انجینئر نیئر سعید کورونا وائرس میں مبتلا

محکمہ مواصلات وتعمیرات کے چیف انجینئر نیئر سعید کورونا وائرس میں مبتلا

  

لاہور(سپیشل رپورٹر)محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب سنٹرل زون لاہور کے چیف انجینئر نیئر سعید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے،کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاہے،دوسری جانب چیف انجینئر ساؤتھ بلڈنگ جاوید سلہریا بھی کورونا وائرس کا شکارہوئے تھے جن کی اب کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے جس پر انہوں نے دفتری امور کی انجام دہی شروع کردی ہے۔

چیف انجینئر

مزید :

صفحہ آخر -