منزل کے حصول کیلئے جہد مسلسل کو شعار بنانا ہو گا،امیر العظیم

منزل کے حصول کیلئے جہد مسلسل کو شعار بنانا ہو گا،امیر العظیم

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان ہماری پہچان اور نئی نسل ہمارا مستقبل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے، منزل کے حصول کیلئے جہد مسلسل کو اپنا شعار بنائیں ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام جاری اپنی نوعیت کے منفرد پروگرام نظریاتی سمر سکول کے 20 ویں سالانہ تعلیمی سیشن (آن لائن)کے چھٹے روز اپنے خطاب کے دوران کیا۔ اس سکول کا ماٹو ”پاکستان سے پیار کرو“ ہے۔

امیرالعظیم نے کہا کہ پاکستان ہماری پہچان اور نئی نسل ہمارا مستقبل ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -