مرید عباس قتل کیس، ملزمان کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج

مرید عباس قتل کیس، ملزمان کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج

  

کراچی (آئی این پی) اینکر مرید عباس کی بیوہ زارا عباس نے ملزم عادل زمان کی ضمانت پر رہائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرید عباس کی بیوہ زارا عباس کی جانب سے ملزم کی ضمانت پر رہائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ دوسری جانب اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے، ملزم عادل زمان کی سندھ ہائیکورٹ اور سیشن عدالت نے کچھ روز قبل ضمانت منظور کی تھی۔ ملزم کی جانب سے زر ضمانت جمع کرانے پر جیل سے رہا کردیا گیا۔۔ ملزم عادل زمان ملزم کے خلاف مرید عباس قتل سمیت دو مقدمات درج ہیں۔

مرید عباس قتل کیس

مزید :

صفحہ آخر -