حکومت صرف پریس کانفرنسز اور بیانات تک محدود ہے،عادل حفیظ

حکومت صرف پریس کانفرنسز اور بیانات تک محدود ہے،عادل حفیظ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت صرف پریس کانفرنس اور بیانات تک محدود ہے اور وفاق پر الزامات کو کارکردگی سمجھتی ہے۔زمینی حقائق یہ ہیں کہ پیپلزپارٹی کی کرپشن اور بے حسی نے سندھ کو صدیوں پیچھے دھکیل دیا ہے، ہسپتالوں کے وارڈز میں اندھیرے اور گندگی کی حکمرانی ہے۔

، وفاقی حکومت پاکستان بھر میں مالی امداد، وینٹیلیٹرز اور ضروری سامان فراہم کر رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -