تل کی کاشت سے بھاری مالی منافع ممکن ہے، زرعی ماہرین

تل کی کاشت سے بھاری مالی منافع ممکن ہے، زرعی ماہرین

  

قصور(اے پی پی) زرعی ماہرین نے تل کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کی کاشت زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پر کریں اور کاشت کے لئے درمیانی میرا سے بھاری میرازمین جس میں پانی جذب کرنے اورنمی برقراررکھنے کی صلاحیت ہوکاانتخاب کیاجائے۔ انہوں نے کہا کہ تل کی فصل ایک انتہائی اہم اور نقدآور فصل ہے جس کی کاشت سے متعلقہ کاشتکار بھاری مالی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید :

کامرس -