فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 8ارب 42 کروڑ97لاکھ روپے جاری

فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 8ارب 42 کروڑ97لاکھ روپے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 8ارب 42 کروڑ97لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کیلئے9 ارب 93 کروڑ7 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ ایکسپو سینٹر پشاور کے لیے 24کروڑ،گوادرمیں واٹر پلانٹ کے لیے 40 کروڑ،گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے لیے ایک ارب، سبی رکھنی روڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔
سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

کامرس -