مٹھن کوٹ: ایم پی اے کی گرانٹ سے ترقیاتی کام شروع، ٹھیکیداران ایکشن، ناقص میڑیل استعمال کرنیکا انکشاف

مٹھن کوٹ: ایم پی اے کی گرانٹ سے ترقیاتی کام شروع، ٹھیکیداران ایکشن، ناقص ...

  

را جن پور(نا مہ نگار) ایم پی اے کی گرانٹ سے شروع کیے گئے تر قیا تی منصو بو ں میں مبینہ نا قص میٹریل کاا ستعمال کیا جا رہا(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

ہے اورگلیو ں کی تعمیر اور سڑکو ں کو نا قص طر یقے سے بنا رہے ہیں تفصیل کے مطا بق مٹھن کو ٹ میں جن بستیو ں اور علا قوں میں تر قیا تی کا م کرا نے کی ضرورت تھی وہا ں پر تر قیا تی کام نہیں کرا ئے گئے بستی کو ٹلہ حسین، بستی گولڑہ،وا رڈ نمبر4،محلہ فا ضل شا ہ،عید گاہ، وارڈ نمبر6،طا ہر کا لو نی،محلہ میرا ں سخی،،بستی رحم شا ہ و دیگر جگہو ں پر سیوریج سسٹم بالکل خرا ب ہے اور نکا سی آب کا مسلہ حل نہ ہو نے کی وجہ سے لوگو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا ہے اور گندے پا نی کے جگہ جگہ جو ہڑ بنے ہو ئے ہیں مٹھن کو ٹ میں من پسند جگہو ں پر ٹف ٹا ئل گلیا ں بنا ئی گئیں ہیں جو بالکل نا قص اور غیر معیا ری ہیں اور ان کے نیچے کو ئی بیس وغیرہ نہیں بنا ئی گئی اور گلیو ں کا لیول بھی ٹھیک نہیں ہے اور نئی سڑکوں کی تعمیر میں بھی خو ب گھپلے کیے گئے ہیں اورجس کا کو ئی معیا ر نہیں ہے دو نمبر تر قیا تی کا م ہو نے پر عوامی سما جی رہنما محمد حسین خان گو پا نگ نے وز یر اعلی پنجاب، کمشنر ڈیرہ غازی، ڈپٹی کمشنر را جن پوراور محکمہ انٹی کرپشن سے تحقیقات اور کا روائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -