انہار عملے کی کارروائیاں‘ پانی چوری میں اضافہ‘ کاشتکار احتجاج کیلئے تیار

انہار عملے کی کارروائیاں‘ پانی چوری میں اضافہ‘ کاشتکار احتجاج کیلئے تیار

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ انہارکے کرپٹ افسران وعملہ نے کاشتکاروں کی چیخیں نکلوادیں کروڑوں روپے(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

نذرانہ وصولی کرکے موگے تڑوادیئے نہراے پی برانچ سے سینکڑوں کیوسک پانی چوری معمول بنالیاکئی نہروں کے موگے غائب ہوگئے ٹیل کے کاشتکارنہری پانی کی بوندبوندکوترس گئے کپاس کی فصل تباہ، متاثرین نے چیف انجینئرکے دفترکے سامنے علامتی پھانسیاں لینے کافیصلہ کرلیا ہے۔

تیار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -