چینی، برائلر، گندم، آٹا غریبوں کی پہنچ سے دور

  چینی، برائلر، گندم، آٹا غریبوں کی پہنچ سے دور

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) مہنگائی چینی،برائلر مرغی گوشت کے بعد گندم وآٹا غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا مارکیٹ (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

میں 20کلو آٹا کا تھیلا805روپے کی بجائے 1000-1100روپے میں گندم 100کلو بوری 32سوروپے کی بجائے 45روپے فروخت ہونے لگی عوام مہنگائی کی چکی میں پسنے لگی ضلعی انتظامیہ بے بس،مارکیٹ کمیٹی کی طر ف سے جاری ریٹ لسٹ دکانوں سے غائب صارفین اشیاء خوردونوش مہنگے داموں خریدنے پر مجبو رہیں شہریو ں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -