فاضل پور: زیبی گینگ کا سرغنہ پولیس حراست سے فرار

فاضل پور: زیبی گینگ کا سرغنہ پولیس حراست سے فرار

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر) زیبی گینگ کا سرغنہ زیبی درکھان پولیس چوکی فاضل پور کی تحویل سے ہتھکڑی سمیت فرار۔فاضل پور،(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

زیبی درکھان کو دیگر دو ساتھیوں سمیت گزشتہ سے پیوستہ رات واردات کے دوران پولیس اور شہریوں نے تعاقب کرکے مبلغ تین لاکھ روپے مالیت کے طلاء زیورات، نقدی رقم مبلغ 94 ہزار روپے اور اسلحہ سمیت گرفتار کیاتھا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -