حنیف خان پتافی کی سیکرٹری ہاؤسنگ اربن ڈوپلمنٹ، پبلک ہیلتھ ا نجینئرنگ سے ملاقات‘ مختلف منصوبوں پر گفتگو

  حنیف خان پتافی کی سیکرٹری ہاؤسنگ اربن ڈوپلمنٹ، پبلک ہیلتھ ا نجینئرنگ سے ...

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ+ سٹی رپورٹر) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے سیکرٹری ہاوسنگ اربن ڈویلپمنٹ(HUD)و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے ملاقات کی اور حلقہ کے جاری اور نئے منصوبوں پر گفتگو کی (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

. مشیر وزیر اعلی نے پبلک ہیلتھ کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کے بارے میں بھی مشاورت کی. انہوں نے کہاکہ منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے ثمرات جلد عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں. اس موقع پر ڈیرہ غازیخان میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی کی زیرنگرانی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیاگیا.

مزید :

ملتان صفحہ آخر -