دھنوٹ میں نامعلوم افراد کا میاں‘ بیوی پر تیزاب سے حملہ

  دھنوٹ میں نامعلوم افراد کا میاں‘ بیوی پر تیزاب سے حملہ

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) تھانہ دھنوٹ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی پر تیزاب پھینک دیا‘ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او سید کرار حسین نے تھانہ د ھنو ٹ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی پر تیزاب پھینکے جانے کے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں اور پو لیس نے مشتبہ افراد سے انٹروگ(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

یشن بھی کی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید کر ار حسین نے کہا کہ ملوث شخص کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -