اشتہاری گرفتار

  اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس شادباغ نے کارروائی دوران اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق شادباغ انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم تیمور علی کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم قاسم ڈکیتی کی وارداتوں میں 2سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا۔ دوران تفتیش ملزم تیمور علی نے شہر میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے

مزید :

علاقائی -