صندل خٹک کی درخواست پر مزید سماعت 2جولائی تک ملتوی

صندل خٹک کی درخواست پر مزید سماعت 2جولائی تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت میں ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کی ایف ائی اے کی انکوئری کے خلاف درخواست پرٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کے وکلاء پھر پیش نہیں ہوئے،جس پر فاضل جج نے عدالت نے آئندہ سماعت پر صندل خٹک کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت2 جولائی تک ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار صندل ختک کا موقف ہے کہ وہ پاکستان کی شہری ہے اورٹک ٹاک سٹار ہے،کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی۔

،ایف آئی اے کو انہیں ہراساں کرنے سے روکاجائے۔

مزید :

علاقائی -